شاہ رخ خان کی کزن نور جہاں نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کے حق میں کاغٖذات نامزدگی واپس لے لئے۔

شاہ رخ خان کی کزن نور جہاں نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کے حق میں کاغٖذات نامزدگی واپس لے لئے۔

شاہ رخ خان کی کزن نور جہاں نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کے حق میں کاغٖذات ... 01 جولائی 2018 (19:19) 7:19 PM, July 01, 2018

شاہ رخ خان کی کزن نور جہاں نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کے حق میں کاغٖذات نامزدگی واپس لے لئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کی کزن نور جہاں جنہوں نے پشاور کے صوبائی حلقے پی کے 77سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔ عوامی نیشنل پارٹی کئے امیدوار کے حق میں انتخاب لڑنے سے دستبردار ہوگئیں ۔

متعلقہ خبریں