میں آج تک کبھی پاکستان نہیں آیا اور میری پاکستانی سیاست میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے، لیکن ایک بات جانتا ہوں آپ کا علاج۔۔۔۔۔۔۔مفتی اسماعیل مینک کا ریحام خان کو جواب

میں آج تک کبھی پاکستان نہیں آیا اور میری پاکستانی سیاست میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے، لیکن ایک بات جانتا ہوں آپ کا علاج۔۔۔۔۔۔۔مفتی اسماعیل مینک کا ریحام خان کو جواب

میں آج تک کبھی پاکستان نہیں آیا اور میری پاکستانی سیاست میں بھی کوئی ... 01 جولائی 2018 (19:08) 7:08 PM, July 01, 2018

گزشتہ روز ریحام خان نے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں چہرے پر داڑھی کے حوالے سے ریحام خان نے لکھا تھا کچھ عرصہ قبل انہیں ایک سیاسی جماعت کی جانب سے پارٹی جوائن کرنے کی پیشکش کی گئی تھی جس پر میں نے جواب دیا کہ میں نقاب نہیں کرسکتی تاہم اپنے چہرے پر داڑھی رکھ سکتی ہوں اور کہا یہ داڑھی مجھ پر جچ رہی ہے‘‘۔

انہوں نے اپنی تصویر کوزمبابوے سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالرمفتی اسماعیل مینک کی تصویرکے ساتھ فوٹو شاپ کیا تھا۔

مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جانب سے شیئر کی گئی داڑھی والی تصویر پر جواب دیا ہے اور کہا ہیکہ ’’میں آج تک کبھی پاکستان نہیں آیا اور میری پاکستانی سیاست میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے، لیکن ایک بات جانتا ہوں آپ کا علاج کیپ ٹاؤن میں واقع ایلیا لیزر کلینک میں ہوسکتا ہے۔‘‘

متعلقہ خبریں