اہم اسلامی ملک میں نوجوانوں کو ایسی دردناک موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،کہ انسانیت شرما جائے۔

اہم اسلامی ملک میں نوجوانوں کو ایسی دردناک موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،کہ انسانیت شرما جائے۔

اہم اسلامی ملک میں نوجوانوں کو ایسی دردناک موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،کہ ... 01 جولائی 2018 (18:06) 6:06 PM, July 01, 2018

لیبیا میں ایک بھیانک جرم کی واردات میں تین نوجوانوں کو بڑی سی دیگ کے اندر کھولتے پانی میں زندہ ڈال دیا گیا۔ یہ واقعہ دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع علاقے العجیلات میں پیش آیا۔

ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر مذکورہ تینوں افراد کی لاشوں کی تصاویر پھیل گئیں۔ ان کے پاؤں بندھے ہوئے تھے اور جسموں پر جلنے اور تشدد کے نشانات تھے۔

صبراتہ کے سکیورٹی ڈائریکٹریٹ میں سی آئی ڈی نے اس وحشیانہ جرم کے مرتکب افراد کا پتہ چلانے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں