نوشہرہ: گلوکارہ ریشمہ کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

نوشہرہ: گلوکارہ ریشمہ کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

نوشہرہ: گلوکارہ ریشمہ کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا 01 اگست 2018 (14:15) 2:15 PM, August 01, 2018

نوشہرہ:نوشہرہ کلاں میں خون کی خولی مشہور اداکارہ و گلوکارہ ریشمہ کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں۔

ذرائع کیمطابق نوشہرہ کلاں میں گھریلوں نا چاکی پرفائدہ خان نے اپنے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا: پولیس

پولیس کیمطابق مقتولہ کا نام ریشم تھا جو کہ پشتو گلوکارہ تھی ، مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں